Add Poetry

سرکار مدینہ

Poet: T By: T-Malik, Lahore

میرے رب میرے لب پہ آیا مدینہ
لو دیکھو ہوا پار میرا سفینہ
مجھے تھام لو آکر سرکار مدینہ
چلی اب کہ ایسی ہوا ہے آقا
کہ مشکل ہے میرا چلنا دو گام آقا
میرے رب میرے لب پہ آیا مدینہ
لو دیکھو ہوا پار میرا سفینہ
مجھ کو جو تو نے تھاما ہوا ہے
یہ تیرا کرم یے جو رکھا بھرم یے
نہ مجھ کو تو آتا تھا انداز جینا
میرے رب میرے لب پہ آیا مدینہ
لو دیکھو ہوا پار میرا سفینہ
یہ محفل سجی ہے،سخن تیرا ہے جاری
لے چلو تھام ہم کو
شاد حضور باری ‘الله‘
صلیٰ علی و بارک وسلم
ہوا ہم پہ رحمت کا جاری مہینہ
لو دیکھو یوا پار میرا سفینہ
یہ تیرے کرم کی ہے بوچھاڑ ایسی
یہ تیری محبت کی ہے سرکار ایسی
آ گیا ہم کو دیکھو یہ کیسا قرینہ
میرے رب میرے لب پہ آیا مدینہ
لو دیکھو ہوا پار میرا سفینہ

Rate it:
Views: 664
10 Feb, 2009
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets