سرکاری اصول ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

صلہ بِنا کوئی کام نہ کرنا اصول ہے
بخشش سمجھ، رشوت سمجھ، کرنا وصول ہے

جب قائدِ اعظم کا ہی سکہ ہے چل رہا
انکار پھر قائد سے تو کرنا فضول ہے

Rate it:
Views: 325
20 Sep, 2013
More Patriotic Poetry