سلام

PoetAhmad Nadeem Qasmi Submitted byZubair Bashir
Text size

تاریخ اپنے زعم میں اک چال چل گئی
لیکن جو شاخ ٹوٹ گئی پھول پھل گئی

قطرہ جونہی گرا علی اصغر کے خون کا
قصرِ ابد کے طاق میں اک شمع جل گئی

More Religious Poetry

Copied