دو اہم نکات رہنے چاہئیں مسلمانان عالم کے زیرغور اسلامی ممالک کی تنظیم کو‘ڈبیٹنگ کلب‘کیوں کہا گیا اب پاک بھارت کشیدہ تعلقات کی سنگینی کے باوجود یو این او سلامتی کونسل اجلاس کیوں طلب نہ کیا گیا