سنا ھے پھول کانٹوں کو گلے لگاتے ہیں

Poet: اسد رضا By: اسد, mirpurkhas

 سنا ھے پھول کانٹوں کو گلے لگاتے ہیں
سنا ھے موسم گل ابکی نو بہار لایا ھے

سنا ھے پیار کی بارش برسنے والی ھے۔۔۔
سنا ھے عشق کا ساون ابھی آتے آیا ھے۔۔۔

Rate it:
Views: 1294
08 Jul, 2022
Related Tags on Rain/Barish Poetry
Load More Tags
More Rain/Barish Poetry