مکین لحد کی سی حالت ہے اپنی اسےانتظار محشر،مجھے انتظار دید ہے اب کہاں خبر ہمیں اپنے گردوپیش کی طاہر بس لوگوں سے سنا ہے،آج انکی عید ہے