سناہےآج وہ میرےگھر آئیں گے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMسناہےآج وہ میرےگھر آئیں گے
 انہیں اپنی نئی چٹائی پہ بٹھائیں گے
 
 مہمان تو خدا کی رحمت ہوتا ہے
 ان کی خدمت کر کےثواب کمائیں گے
 
 اپنےیارچوہدری پھتےکےہوٹل سے
 انہیں پیٹ بھر کرچپل کباب کھلائیں گے
 
 اگر پھربھی کسررہی توباجرےکی روٹی
 بھینس کہ مکھن کا پیڑہ کھلائیں گے
More Friendship Poetry






