سنو تم کتنے ظالم ہو کہ گھر آئے مہمان سے بھی بے رُخی برتتے ہو غیر ضروری طور پہ تم نظر انداز کرتے ہو چلو ایسی بات ہے تو نہ تم کو اب ستاوں گا نہ تجھ سے ملنے آوں گا