سنو جاناں ہمارا دل اتنا سستا نہیں
اسی لیے کوئی اس میں آکےبستا نہیں
ہم اسےکبھی تنہا نہیں رہنے دیتے
ہمیں اس پہ ذرا بھی بھروسہ نہیں
کسی کےہجر میں دن رات روروکر
اب شرم کےمارےیہ ہنستا نہیں
لوگ نگاہوں کہ جال پھینکتےرہتےہیں
مگریہ کسی میں کبھی پھنستا نہیں
ہم جسےچھپ چھپ کردیکھتےہیں
وہ بھول کےبھی ہماری جانب تکتا نہیں