سنگِ درِ حبیب ہے اور سر غریب کا کس اوج پر ہے آج سِتارہ نصیب کا پِھر کس لیے ہے میرے گناہوں کا احتساب جب واسطہ دیا ہے تمہارے حبیب کا فِداک رُوحی و قلبی یارسول اللّہ صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم