سو تیار رہئے
Poet: farah ejaz By: farah ejaz, Aaronsburgکمال کی باتاں کرتے جناب 
 ہمیں آنکھاں دکھاتے 
 ان کی جی حضوری کرتے آپ 
 اجی دوغلے پن کی بھی انتہا ہوتی نا
 کچھ شرم ہوتی کچھ حیاء ہوتی نا
 وہ سب ہی اصول بھول گئے آپ 
 دوسروں کو نصیحت 
 خود میاں فصیحت بن گئے آپ
 مت بھولئے کل برا وقت بھی آئینگا 
 دوست جب دشمن بن جائیگا 
 منہ چھپاتے پھرینگے جی آپ 
 پھر ہمیں کو پکارینگے 
 آوازاں دینگے تو بھی نئیں آئینگے ہم 
 اجی آپ کی ناک سے اونچی ناک ہماری 
 ٹھینگا دکھائینگے 
 جی کو ہم بھی جلائینگے 
 بہت ہم کڑُ کُڑ کر جی لئے 
 اب تو جل نے کُڑ نے کی باری
 آپ کی ہے نا جناب 
 فقظ آپ کی دشمنِ جاں (:
More Funny Poetry






