اب تک عشروں پہ مشتمل پہر کئی گزار تو چکے تھوڑی باقی جو ہے,کیسےاب گزاریں گےرات ہم جو کہ اپنی ہےزندگی اسےکوئی اور کیوں لکھے خود لکھیں گےاپنے ہاتھ سےاپنی سوانح حیات ہم