( یوم آزادی پر پیغام ) ہر جاگتے کو چاہئے سوتے کو جگائے ایثار و قربانی کو سینے سے لگائے گر چاہئے تھوڑا سا سکوں اہل ِ جہاں میں لالچ ، ہوس و خود غرضی کو دور بھگائے