دنیا میں سوا یا ڈیڑھ ارب کے قریب پائے جاتے ہیں مسلمان طاغوتی طاقتوں سےخوفزدہ رہنےکی ضرورت ہی نہیں ہے سود سے پاک ان کے پاس مضبوط معاشی نظام ہے موجود سودی معیشت سےآزادی کی کوئی اورصورت ہی نہیں ہے