سورج ڈوبا نکلا چاند
Poet: مخلس By: مخلس, Dera Ghazi Khanسورج ڈوبا نکلا چاند
چھت پر آیا میرا چاند
عید کا سب نے دیکھا چاند
ہم نے دیکھا اپنا چاند
دیوانے بے تاب ہوئے
جب پردے سے جھانکا چاند
اس کا دشمن کوئی نہیں
سب کے لئے ہے پیارا چاند
عہد جوانی میں اکثر
ہوتا ہے شرمیلا چاند
دیکھتے ہی اس کا چہرہ
بادل میں چھپ جاتا چاند
آپ کے آنگن میں احمرؔ
پچھلی شب کیوں آیا چاند
More Ahmer Jalesari Poetry
سورج ڈوبا نکلا چاند سورج ڈوبا نکلا چاند
چھت پر آیا میرا چاند
عید کا سب نے دیکھا چاند
ہم نے دیکھا اپنا چاند
دیوانے بے تاب ہوئے
جب پردے سے جھانکا چاند
اس کا دشمن کوئی نہیں
سب کے لئے ہے پیارا چاند
عہد جوانی میں اکثر
ہوتا ہے شرمیلا چاند
دیکھتے ہی اس کا چہرہ
بادل میں چھپ جاتا چاند
آپ کے آنگن میں احمرؔ
پچھلی شب کیوں آیا چاند
چھت پر آیا میرا چاند
عید کا سب نے دیکھا چاند
ہم نے دیکھا اپنا چاند
دیوانے بے تاب ہوئے
جب پردے سے جھانکا چاند
اس کا دشمن کوئی نہیں
سب کے لئے ہے پیارا چاند
عہد جوانی میں اکثر
ہوتا ہے شرمیلا چاند
دیکھتے ہی اس کا چہرہ
بادل میں چھپ جاتا چاند
آپ کے آنگن میں احمرؔ
پچھلی شب کیوں آیا چاند
مخلس






