کیا تو نے نہ یہ دیکھا جو کیاہے تیرے رب نے ان کے ہی ساتھ میں جو کہلاتے ہاتھی والے کیا کردیا نہ اُن کی تدبیر کو غلط ہی اور بھیجے اُن پہ لشکر جوتھے پرندے سب ہی جو پھینکتے تھے اٌن پرکنکر کی پتھریاں بس سو کر ہی ڈالا اُن کو کھایا ہوا جیسے بُھس