سورۂ کافرون کا منظوم ترجمہ

Poet: عبدالحفیظ اثر By: عبدالحفیظ اثر, Mumbai, India

تٌو کہہ دے بس یہی تو اے وہ ہی منکرو جو
نہ پوجتا میں اُس کو تم پوجتے ہو جس کو
اور تم نہ پوجو اُس کو میں ہی تو پوجوں جس کو
اور پوجنا نہ مجھ کو تم نے ہی پوجا جس کو
اور پوجنا نہ تم کو اُس کا میں پوجوں جس کو
تیری ہی راہ تجھ کو میری ہی راہ مجھ کو

Rate it:
Views: 328
03 Sep, 2022
More Religious Poetry