ڈٹ جانا ہے ہراک کو جو ہواس کا محاذ اس پر برا اب وقت کوئی بھی نہ اس سے ملک پرآئے جودرپیش چیلنج ہے کرے نہ کیوں قبول اسکو سوشل میڈیا بھی خم ٹھوک کر میدان میں آئے