سوچ کی ہر دہلیز
Poet: By: Ali Abbas , Lahoreتم یوں جو میرے خیالوں میں چلے آتے ہو
جانتے ہو ہمیں کس قدر ستاتے ہو
تم نے تو میرے وجود کی تنہائی چھین لی
خدا جانے تم اتنا کیوں یاد آتے ہو
میں جب بھی تمہیں بھولنا چاہوں تو
تم میری سوچ کی ہر دہلیز پر نظر آتے ہو
More Friendship Poetry








