Add Poetry

سوہنا پاکستان

Poet: Rana Nawaz Shahid By: Muheeb Sarwar, Karachi

سب سے سوہنا ہے میرا پاکستان
خدا بڑھائے ہمیشہ اس کی شان

اس کی عظمت میں دو چاند
سدا لگائے رکھے وہ مہربان

میرا تن من دھن سب اس پہ قربان
میرا وطن ہے میری پہچان

لاالہ الااللہ ہے مطلب اپنے قلعہ اسلام
توحید و رسالت کے ہیں محاظ اسکے فرزندان

کام کام کام دن رات کریں ہم کام
یہی ہے اپنے قائد کا فرمان

جان جائے تو جائے نہ کہ ایمان
ہم پہ ہے لازم اس کی پامان

صنان ہیں ہم سپاہی اسلام کے
ہرطفل ناداں ہےاس کا فوذان

نفرتوں کی آگ کو اور تعصبات کو
بھلا کر بننا ہے ہم نے سلیمان

جنت کا ہے ٹکڑا ہماری دھرتی ماں
جانتا ہیں اس کے کھلیان ریان

سبھی منزلیں اورراستے ہیں ہمارے پیروں تلے
دنیاوالوں کوجینا سیکھائیں گے شاہد ہم اہل پاکستان

Rate it:
Views: 478
15 Feb, 2009
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets