سچ بھی کھرا ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiکھرے کھوٹےکا فرق معلوم ہےسب کو
بغیر کھوٹ کے زیور بن ہی نہیں پا تا
اب خالص غذا کےمعدے نہ رہےعادی
ہمیں سچ بھی کھرااب ہضم ہونہیں پاتا
More Funny Poetry
کھرے کھوٹےکا فرق معلوم ہےسب کو
بغیر کھوٹ کے زیور بن ہی نہیں پا تا
اب خالص غذا کےمعدے نہ رہےعادی
ہمیں سچ بھی کھرااب ہضم ہونہیں پاتا