سکول میں آخری دن
Poet: saqib saqi By: MUHAMMAD SAQIB SALEEM, faisalabadآئے ھم سکول میں ھمارا آخری دن تھا
بٹھایا گیا ھمیں ٹوٹے ڈیسکوں پر کیونکہ ھمارا آخری دن تھا
کچھ نے سنائی ھمیں تقریریں اور کچھ نے سنائے شعر
ھم تو سنناچاھتے تھےانڈین گانے کیونکہ ھمارا آخری دن تھا
پھر سنائی گئی ھمیں درد بھری کہانیاں کیونکہ ھمارا آخری دن تھا
کھلائے گئے ھمیں سوکھے چول کیونکہ ھمارا آخری دن تھا
جب تم نے سنایا شعر تو گلے میں پھنسے چاول
پلائی اوپر میں پیپسی ھمارا آخری دن تھا
کی ھم نے چھوٹی سی شرارت تو ڈانٹا گیا ھر طرف سے
ھم نکل آئے سکول سےچپ چاپ ھمارا آخری دن تھا
More Funny Poetry






