سکون

Poet: By: Rahmat Faraz, Khuzdar

سکون ڈھونڈتا پھرتا تھا میں بہاروں میں
حسیں وادیوں میں سرمئی نظاروں میں

میں اس تلاش میں جا پہنچا چاند تاروں میں
مگر یہ ملا مجھے قرآن کے 30 پاروں میں

Rate it:
Views: 979
24 Jul, 2008
More Religious Poetry