ممالک کےدرمیان طاقت کا توازن قائم کئے بغیر قیام امن عالم شامل رہیگا فہرست ناممکنات میں حکمراں بلند نا کرپائیں گےعوام کا معیار زندگی انسان سکھ کی نیند سو پائے گا دن نہ رات میں