سیاسی وعدے تو ہوتے ہیں سیاسی وعدے نئے کر لیتے ہیں جب ہوتے ہیں باسی وعدے عوام بھولے ہیں جلدی ہی بھول جاتے ہیں ورنہ آساں نہیں پبلک سے پچاسی وعدے