لال مسجد میں اُٹھا کر حشر کا میدان وہ لال مسجد میں جلا کر سینکڑوں انسان وہ مغموم ہے کہ دو نفس مارے گئے بازار میں اُس کی پریشانی پہ کیوں نہ موت بھی حیران ہو