شادی سے قبل ہر مرد شیر ہوتاہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamشادی سے قبل ہر مرد شیر ہوتا ہے
 شادی کے بعد بیگم کےزیرہوتا ہے
 
 دن بھر شوہر جو بھی کماتا ہے
 شام کوبیگم کےقدموں میں ڈھیرہوتاہے
 
 کچھ ماہ تو بزدلی میں گزرجاتےہیں
 پھر رفتہ رفتہ وہ شوہر دلیر ہوتا ہے
 
 والدین کواولڈ پیپلزہوم میں ڈال دیتےہیں
 یو کے میں ایسابھی اندھیرہوتاہے
More Funny Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 