شادی کے بعد

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

نعمت ہے زندگی ہی سب سے قیمتی بھی
کھیلنے کے لئے کوئی کھلونا نہیں ہوتی

شادی کے بعد ہم کو بھی یہ معلوم ہو گیا
ہر شے جو چمکتی ہے سو نا نہیں ہوتی
 

Rate it:
Views: 687
01 Jun, 2012