شاعر بقلم خود
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAمیں شاعر ہوں، مجھے تم نے کیا سمجھ رکھا ہے
شعر لکھتا ہوں بقلم خود، کیا چور سمجھ رکھا ہے
میرے سامنے کیوں کھڑے ہو یوں سر کو جھکائے
جاوید فقط شاعر ہے، کیا اسے حجام سمجھ رکھا ہے
More Funny Poetry







