ممکن ہےعلم میں ہو ناخداؤں کےسمجھ سےبالاتر ہے اہالیان کراچی پر بجلی تعطل کی کیسی آفت آ گئی ہے بہت جلد ہی نہ بدلا انتظامیہ نےگر یہ اوندھا چلن اپنا تو پھر تم سمجھ لو کے۔ الیکٹرک کی شامت آ گئی ہے