آدمی کو راہ ہدایت دکھانا اور چلنے کی دینا توفیق قادر ہے تو ہی اسپر بہت کچھ ہاتھ میں تیرے ہے بدلہ کے دن کافر پکار اٹھے گا کاش میں مٹی ہوتا انسان کی شامت اعمال کیوںکہ اسے گھیرے ہے