شاہوں کی غلامی

Poet: Mohsin Ali Mohsin By: Mohsin Ali Mohsin, Karachi

شوق نہیں مجھ کو شاہوں کی غلامی کا
کہ میں غلام ہوں شاہوں کے شاھ (صلیٰ اللہ علیہ وسلم)کا

پسند مجھ کو نہیں دنیا اور یہ لوگ
پسند ہے مجھ کو ٹھکانہ جنت کی پناہ کا

محسن ہے میرا نام چاہوں دین کی سربلندی
ہم خود جانتے ہیں حال اپنی تباہی کا

Rate it:
Views: 851
21 Jun, 2008
More Religious Poetry