مانگ لو مانگ لو چشم تر مانگ لو درد دل,اور حسن نظر مانگ لو کملی والے کی نگری میں گھر مانگ لو مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے عرش پر دھوم ہے,فرش پر دھوم ہے ہے وہ بد بخت جو آج محروم ہے پھر یہ آئے گی شب,کس کو معلوم ہے ہم پہ لطف خدا آج کی رات ہے