Add Poetry

شباب میرے وطن کا گانوں کی دھن پہ مست ہے

Poet: nosheen fatima abdulhaqq بقلم خود By: nosheen fatima abdulhaqq, jeddah saudi arab

شباب میرے وطن کا گانوں کی دھن پہ مست ہے
شکران آزادی کا انداز زبردست ہے

خصوصی اوقات دئےجائیںگے محفل عیاشی کو
یہی مقرر کرنے بیٹھی یاروں کی نشست ہے

جشن آزادی کی آڑمیں شیطان کی غلامی ہے
کیسی وطن پرستی یہ؟توکیسا وطن پرست ہے؟

روندتا پھرتا ہے جوتو پیروں تلے علم کو
تباہی کی جانب کافی تیری اک یہی جست ہے

تکلیف کیوں ہے تجھکو گر محو رقص ہے پاکستانی؟
کوئ بات نہیں نوشی کہ چودہ اگست ہے

Rate it:
Views: 371
30 Jul, 2014
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets