ہر اک قوم کے پنپنےکا گر خود احتسابی ہے ہمیں روزانہ بلا ناغہ گریباں میں دیکھنا ہوگا کھوکھلا کرچکی ریاست کواندر سےکرپشن شجر ممنوعہ کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنا ہوگا