Add Poetry

شعر و شاعری

Poet: شعر و شاعری By: سلمان علی, Lahore

میرؔ و غالبؔ سے بڑھے تو حضرت اقبالؔ تک
شغل شعر و شاعری کا جاوداں بنتا گیا
(کلیم احمدآبادی)

سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
(احمد فراز)

نہیں پسند مجھے شعر و شاعری کرنا
کبھی کبھار بس اٹھتی ہے ایک ہو مجھ میں
(انور شعور)

سنا ہے تجھ کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
تو میرے شعر کو پھر شاہدؔ مثال میں رکھ
(شاہد کمال)

یہ شعر و شاعری میری یہ میرے چند خیال
یہی اثاثہ مرا یہ ہی ملکیت میری
(سیا سچدیو)

Rate it:
Views: 982
21 Jan, 2022
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets