شوق سجدہ

Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgary

میرا شوق سجدہ ہی تو ہے
میری جبین کہیں اور جهکتی ہی نہیں

لوگ کہتے ہیں یہ کیسا جنون ہے میرا؟
کیا کرو توحید میں شرک کی ملاوٹ ہوتی نہیں

Rate it:
Views: 605
29 Apr, 2018
More Religious Poetry