شوگر نہ ہو کسی بھی مسلمان کو اے خدا مشکل سا اک سوال ہے یہ بھی حساب کا انور میری نظر کو یہ کس کی نظر لگی گوبھی کا بھول مجھ کو لگتا ہے گلاب کا