Add Poetry

شکریہ

Poet: UA By: UA, Lahore

دنیا کے فکر و غم سے آزاد کیا شکریہ
اے دوست تیرا تیری دوستی کا شکریہ

تیری محفل میں میرا ذکر ہوا آج شکریہ
مجھے بھی واہ تم نے یاد کیا آج شکریہ

تم مجھ سے دور رہ کر غیروں کے نہ ہوئے
غیروں میں تم نے مجھ کو اپنا کہا شکریہ

تم نے سجا لیا ہے لیکن ابھی نہ دیکھنا
اپنی نگاہوں میں ہمارا عکس شکریہ

ہم سوچتے رہے کہہ دیں یا نہ کہیں
اس نظر عنایت کا اک بار شکریہ

عظمٰی تیرا جواب نہیں اہل قلم میں
کہنا آسان کر دیا دل کا پیام شکریہ

Rate it:
Views: 1946
14 Jan, 2009
Related Tags on Friendship Poetry
Load More Tags
More Friendship Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets