شکستہ روح

Poet: Nabeel By: Nabeel, Rawalpindi/Lahore

شکستہ ہے روح میری ازل سے ابد تک
اے خدا اب مجھے جام ایماں کا پلا دے

ہو پھرمیرے نصیب میں دیدار مصطفیٰ کا
آنکھیں ہو جائیں بند یارسول الله کہتے کہتے

Rate it:
Views: 773
12 Jun, 2008
More Religious Poetry