شکوہ
Poet: By: Faheem Ur Rehman, karachiکیا تحریر جو شکوہ اقبال نے
نا جانے ہونگے وہ اس وقت کس حال میں
جب ہوش میں آئے تو یہ سوچا ہو گا
ہم پڑ گئے یہ کس برے جنجال میں
پھر جھٹ سے لکھ ڈالا جواب شکوہ
یوں تبدیلی کچھ لائے اعمال میں
کی اس طرح سے اپنی غلطی کی تلافی
اچھا خیال آیا ان کے خیال میں
More Funny Poetry







