شکوہ روز حشر میں بے خوف جنت میں گھس جاؤں گا وہیں سے آئے تھے آدم، وُہ میرے باپ کا گھر ہے جواب شکوہ ان اعمال کے ساتھ تو جنت کا طلب گار ہے کیا؟ وہاں سے نکالے گئے تھے آدم، تو تیری اوقات کیا ہے