Add Poetry

شہدائے کربلا کے حضور نذرانہء عقیدت

Poet: UA By: UA, Lahore

حیات ِ جاوِداں اَن کے لئے ہے
جو ابدی ہے جہاں اَن کے لئے ہے
آغازِ ماہِ نو سے جو چلے ہیں
وہ سارے کاروں اَن کے لئے ہیں
لہو دے کے جِنہوں نے دین بچایا
یہ دونوں ہی جہاں اَن کے لئے ہیں
سبیلیں جا بجا پیاسوں کی خاطر
جہاں بھی ہیں رواں اَن کے لئے ہیں
وہ آبِ کوثر کے وارث کے دَلارے
عرش پہ آستاں اَن کے لئے ہے
حیات ِ جاوِداں اَن کے لئے ہے
جو ابدی ہے جہاں اَن کے لئے ہے

Rate it:
Views: 430
25 Nov, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets