شہر میں کافی دوست احباب ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

شہر میں کافی دوست احباب ہیں
کچھ عام سےکچھ لاجواب ہیں
ان میں بہت سےصاحب کردارہیں
دو چار دیکھنےمیں پراسرارہیں
تھوڑےشیخ ہیں کئی قاضی ہیں
کچھ نمازی ہیں باقی غازی ہیں
دس بارہ مجھ سےخفارہتےہیں
باقی دو فیصد مجھ سےراضی ہیں

Rate it:
Views: 399
24 May, 2012