شہزادی

Poet: AHMED SIDDIQUI By: HAFIZ MHD AHMD SIDDIQUI, GLASGOW UK

شہزادی کا کال نہیں کہ کام کرے
گھر میں جاکر بستر پہ آرام کرے

کام ہی کرنا ہو تو بس کرے اتنا
ساری زندگی اب وہ میرے نام کرے

شاعری میرا کام نہیں پر کرتا ہوں
تاکہ واپس مجھ کو وہ پیغام کرے

ہمیشہ بس وہ خوش رہے یا مولی
احمد دور سے دعاء دوام کرے

Rate it:
Views: 690
23 Oct, 2011