شیطان کے آئینے میں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

شیطان سے ہوگئی ملاقات
اپنے ہی تھے اُسکے آئینے میں

Rate it:
Views: 1787
15 Oct, 2022