بدخواہ سب ہمارےیہ اب دیتے ہیں مشورہ تم اپنی جان کو لگاؤ یہ بیٹھے بٹھائے روگ ہم اب آؤچلو چل کر گنتےہیں پارلیمنٹ میں آخر صادق وامین یہاں بیٹھےہیں کتنے لوگ