اب جو طلوع ہوتی ہے صبح اس کی ادا دیکھ مستقبل تجھے دکھلائے جو منظر وہ نیا دیکھ ہیں چودہ طبق روشن یا تومسحور سحر سے “مشرق سےابھرتےہوئےسورج کوذرا دیکھ“