صبح سویرےجب مجھ پہ چلاتی ہے پڑوسن سبھی سمجھتےہیں کےگانا گاتی ہےپڑوسن میرے دل کواپنےگھر کی طرح سمجھتی ہے اس میں کبھی آتی کبھی جاتی ہےپڑوسن غریبوں کہ دلوں سے کھیلنا کام ہے اس کا کھلونےکی طرح میرا دل توڑ جاتی ہےپڑوسن