صبر کرنے والوں کو صبرکا پھل ملتا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

صبر کرنےوالوں کو صبر کا پھل ملتا ہے
جویاربچھڑا ہے اس کا نا نعم البدل ملتا ہے

وہ مجھ سےدوستی کا مقصد پوچھتا ہے
ایسے سوالوں کا مجھے کوئی نا حل ملتا ہے

ہم تمہیں تمہارے حال پہ چھوڑےدیتے ہیں
یاد رکھنا اصغر جیسا دوست مشکل ملتا ہے

موسمی یار تو دنیا میں بےشمار ملتےہیں
مگرکسی قسمت والےکو دوست اصل ملتا ہے

انسان دنیا میں کتنے ارمان لے کر آتا ہے
مگر قسمت والوں کو یہ جہاںمکمل ملتاہے

Rate it:
Views: 688
29 Jun, 2011